kids encyclopedia robot

Image: Yasmeen Lari Houses

Kids Encyclopedia Facts
Original image(2,060 × 1,052 pixels, file size: 377 KB, MIME type: image/jpeg)

Description: World Environment Day: Pakistani architect who builds houses in just Rs. 50,000 پاکستان میں کیا صرف 50 ہزار روپے میں مکان بنایا جاسکتا ہے؟ یقیناً آپ پکی اینٹوں، سیمنٹ کی بوریوں اور سریے کا تخمینہ لگا کر جواب نفی میں دیں گے۔ لیکن نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا دعویٰ ہے کہ دیہی علاقوں میں یہ ماحول دوست مکانات اس سے بھی کم قیمت میں تعمیر ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کی نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا کریئر کنکریٹ اور سٹیل کے گرد گھومتا رہا۔ انھوں نے کراچی کی ایف ٹی سی بلڈنگ سمیت کئی بلند و بالا عمارتوں کی بنیاد رکھی، لیکن اب وہ اس مٹیریل سے بغاوت کرچکی ہیں اور ماحول دوست مکانات بنانے کے مشن پر ہیں۔ یہ تبدیلی ان کی زندگی میں کیسے اور کیوں آئی، ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ میں دیکھیے۔ WorldEnvironmentDay​ #YasmeenLari​ #Architect​ #Design​ #EnvironmentFriendly​ #ClimateChange​ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR​
Title: Yasmeen Lari Houses
Credit: World Environment Day: Pakistani architect who builds houses in just Rs. 50,000, cropped, brightened, watermark removed
Author: BBC News اردو
Usage Terms: Creative Commons Attribution 3.0
License: CC BY 3.0
License Link: https://creativecommons.org/licenses/by/3.0
Attribution Required?: Yes

The following page links to this image:

kids search engine